hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7987

.

كنز العمال

7987
Kanz al-Ummal
7987- أما ما أثنيت به على الله فهاته، وأما ما مدحتني فيه فدعه. "طب ك" عن الأسود بن سريع.
٧٩٨٧۔۔۔ جن میں تم نے اللہ تعالیٰ کی ثناء بیان کی ہے وہ پڑھو اور جن میں میری مدح بیان کی تھی انھیں رہنے دو ۔ (طبرانی ، حاکم عن الاسود بن سریع)
تشریح :۔۔۔ یہ آپ کی کسر نفسی اور شان عجز و انکساری کا مظاہرہ تھا۔