hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7996

.

كنز العمال

7996
Kanz al-Ummal
7996- لا تعجل فإن أبا بكر أعلم قريش بأنسابها، وإن لي فيهم نسبا حتى يخلص لي نسبي، قاله لحسان. "حم طب" عن عائشة.
٧٩٩٦۔۔۔ جلد بازی سے کام نہ لو، اور ابوبکر پورے قریش میں سب سے زیادہ ان کے نسب سے واقف ہے، اور میری ان میں رشتہ داری ہے یہاں تک کہ میرے نسب کو میرے لیے چھڑالے۔ آپ نے یہ حضرت حسان سے فرمایا (مسند احمد، طبرانی عن عائشۃ)