hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7997

.

كنز العمال

7997
Kanz al-Ummal
7997- قولوا لهم كما يقولون لكم. "طب" عن عمار، قال: لما هجانا المشركون شكونا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
٧٩٩٧۔۔۔ انھیں وہی بات کہوجو کہتے ہیں (طبرانی عن عمار) فرماتے ہیں : جب مشرکین نے ہماری ہجو کی تو ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے شکایت کی ، آپ نے یہ ارشاد فرمایا، پھر یہ حدیث ذکر کی۔