hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7999

.

كنز العمال

7999
Kanz al-Ummal
7999- إن هذا الشعر جزل من كلام العرب، به يعطي السائل، وبه يكظم الغيظ، وبه يؤتى القوم في ناديهم. ابن عساكر وابن النجار عن شعبة بن وجاد الذهلي عن أبيه عن رجل من هذيل.
٧٩٩٩۔۔۔ بلاشبہ یہ شعر عربی کلام کا مضبوط حصہ ہیں، ان کی وجہ سے سائل کو عطا کیا جاتا ہے، غصہ پی لیا جاتا ہے، اور قوم کی ان کی مجلس میں لایاجاتا ہے۔ ( ابن عساکروابن النجارعن شبعہ ابن وجاد الذھلی عن ابیہ عن رجل من ھذیل)