hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8000

.

كنز العمال

8000
Kanz al-Ummal
8000- إن هذا الشعر سجع من كلام العرب، به يعطى السائل، وبه يكظم الغيظ، وبه يؤتى القوم في ناديهم. أبو نعيم عن سعيد بن الدخان بن التؤام عن أبيه عن جده.
٨٠٠٠۔۔۔ بیشک یہ اشعار عربی کلام کا قافیہ بندحصہ ہے، اس کے ذریعہ سائل کو عطا کیا جاتا ہے غصہ پی لیا جاتا ہے اور اقوام کو ان کی مجلسوں میں لایا (پکارا) جاتا ہے۔ (ابونعیم عن سعید بن الدخان بن التوام عن ابیہ عن جدہ)