hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8001

.

كنز العمال

8001
Kanz al-Ummal
8001- في هذا مرة وفي هذا مرة. ابن الأنباري في الوقف عن أبي بكرة قال: كنت عند النبي صلى الله عليه وسلم، وعنده أعرابي ينشد، فقلت يا رسول الله: أشعر أم قرآن، قال: فذكره وسنده ضعيف جدا.
٨٠٠١۔۔۔ اس بارے میں ایک بار اور اس بارے میں ایک بار (ابن الابناری فی الوقف عن ابی بکرۃ) فرماتے ہیں میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھا تھا وہاں ایک اعرابی تھا جو اشعار پڑھ رہا تھا، میں نے عرض کیا یارسول اللہ ! یہ اشعار ہیں یا قرآن ہے ؟ پھر آپ نے یہ بات ذکر کی۔ (وسدہ ضعیف جدا)