hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8006

.

كنز العمال

8006
Kanz al-Ummal
8006- إن من البيان لسحرا، فإذا طلب أحدكم من أخيه حاجة فلا يبدأه بالمدحة فيقطع ظهره. "هب" وابن النجار عن ابن مسعود.
٨٠٠٦۔۔۔ کچھ باتیں جادو بھری ہوتی ہیں، تم میں سے جو کوئی اپنے بھائی سے کسی حاجت کا طلبگار ہو تعریف سے آغاز نہ کرے یوں وہ اس کی پیٹھ توڑدے گا۔ ( بیھقی فی شعب الایمان وابن النجار عن ابن مسعود)