hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8007

.

كنز العمال

8007
Kanz al-Ummal
8007- إن من البيان لسحرا، وإن من الشعر لحكما، وإن من العلم لجهلا، وإن من القول عيالا. "كر" عن علي.
٨٠٠٧۔۔۔ بعض باتیں جادو بھری ہوتی ہیں اور کچھ اشعار پر حکمت ہوتے ہیں، اور کچھ علوم (کا سیکھنا) جہالت ہے، اور بعض باتیں بےمقصد ہوتی ہیں۔ (ابن عساکر عن علی)