hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8008

.

كنز العمال

8008
Kanz al-Ummal
8008- إن من الشعر حكمة، وأصدق بيت قالته العرب قول لبيد: [ألا كل شيء ما خلا الله باطل] . ابن عساكر عن عائشة.
٨٠٠٨۔۔۔ بعض اشعار پر حکمت ہیں اور سب سے سچا شعر جسے عرب نے کہا وہ لبید کا قول ہے۔ ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ (کے ذکر) سے خالی ہو باطل ہے۔ (ابن عساکر عن عائشۃ)