hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8082

.

كنز العمال

8082
Kanz al-Ummal
8082- إن من شر الناس من تركه الناس اتقاء فحشه. "ت" عن عائشة.
٨٠٨٢۔۔۔ وہ شخص سب سے برا ہے جسے لوگ اس کے شر سے بچنے کے لیے چھوڑدیں۔ (ترمذی عائشۃ)