hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8083

.

كنز العمال

8083
Kanz al-Ummal
8083- يا عائشة إن شرار الناس الذين يكرمون اتقاء ألسنتهم. "د" عن عائشة.
٨٠٨٣۔ اے عایشہ وہ لوگ سب سے برے ہیں جن کی زبانوں کی برائی سے بچنے کیلیے ان کی عزت کی جاتی ہے۔ (ابوداؤد عائشۃ)