hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8170

.

كنز العمال

8170
Kanz al-Ummal
8170- إن العبد إذا لعن شيئا صعدت اللعنة إلى السماء، فتغلق أبواب السماء دونها، ثم تهبط إلى الأرض فتغلق أبوابها دونها، ثم تأخذ يمينا وشمالا، فإذا لم تجد مساغا رجعت إلى الذي لعن، فإن كان لذلك أهلا وإلا رجعت إلى قائلها. "د" عن أبي الدرداء.
٨١٧٠۔۔۔ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو لعنت آسمان کی طرف بلند ہوتی ہے چنانچہ آسمانی دروازے اس کے سامنے بندکر دیئے جاتے ہیں پھر وہ زمین کی طرف لوٹتی ہے تو زمین کے دروازے بھی اس کے سامنے بند کردیئے جاتے ہیں ، پھر وہ دائیں بائیں مڑنا شروع کردیتی ہے (وہاں بھی ) جب کوئی راستہ نہیں پاتی تو جس پر لعنت کی ہوتی ہے اس کی طرف لوٹ آتی ہے، پھر اگر وہ لعنت کا اہل ہو توٹھیک ورنہ لعنت کرنے والے کی طرف لوٹ آتی ہے۔ ( ابوداؤد عن ابی الدرداء (رض))