hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8171

.

كنز العمال

8171
Kanz al-Ummal
8171- إنزل عنه فلا تصحبنا بملعون، لا تدعوا على أنفسكم، ولا تدعوا على أولادكم، ولا تدعوا على أموالكم، لا توافقوا من الله ساعة يسأل فيها عطاء فيستجيب لكم. "م" عن جابر.
٨١٧١۔۔۔ اس سے اتر پڑو، ہمارے ساتھ کوئی ملعون چیز نہ رکھو (لوگو ! ) اپنے لیے، اپنی اولاد اور اپنے مال کے لیے بددعا نہ کیا کرو، اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی ایسی گھڑی میں اتفاق نہ کرو کہ جس میں اس سے سوال کیا جائے اور وہ تمہارے خلاف دعا قبول کرلے۔ ( مسلم عن جابر)
تشریح :۔۔۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب سنا کہ کوئی شخص اپنے اونٹ پر لعنت بھیج رہا ہے تو فرمایا اسے اب چھوڑ دو ، ہمارے قافلہ میں ملعون چیز نہیں ہونی چاہیے۔