hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8172

.

كنز العمال

8172
Kanz al-Ummal
8172- من هذا اللاعن بعيره؟ إنزل عنه فلا تصحبنا بملعون، لا تدعوا على أنفسكم، ولا تدعوا على أولادكم، ولا تدعوا على أموالكم لا توافقوا من الله ساعة يسأل فيها عطاء فيستجيب لكم. "م د" عن جابر.
٨١٧٢۔۔۔ یہ اپنے اونٹ پر لعنت بھجنے والاکون ہے ؟ اس سے اترو اور ہمارے ساتھ کوئی ملعون چیز نہ رہنے دو ، (لوگو ! ) اپنے آپ پر ، اپنی اولاد اور اپنے مال پر لعنت نہ بھیجا کرو، اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی ایسی گھڑی میں اتفاق نہ کرو کہ جس میں اس سے کسی عطیہ کا سوال کیا جائے اور وہ تمہاری دعا قبول کرلیں۔ (مسلم ، ابوداؤد عن جابر)