hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8192

.

كنز العمال

8192
Kanz al-Ummal
8192- إن استطعت أن لا تلعن شيئا فافعل، فإن اللعنة إذا خرجت من صاحبها فكان الملعون لها أهلا أصابته، فإن لم يكن لها أهلا وكان اللاعن لها أهلا رجعت عليه، وإن لم يكن لها أهلا أصابت يهوديا أو نصرانيا أو مجوسيا، فإن استطعت أن لا تلعن شيئا أبدا فافعل. "طب" عن أبي موسى.
٨١٩٢۔۔۔ اگر تم سے ہوسکے کہ کسی چیز پر لعنت نہ کرو تو ایسا ہی کرو، کیونکہ لعنت جب لعنت کرنے والے (کے منہ) سے نکلتی ہے اور ملعون اس کا مستحق ہو تو اسے پہنچ جاتی ہے اور اگر ملعون اس کا اہل نہ (بلکہ) لعنت کرنے والا اہل ہو اس پر آپڑتی ہے اور اگر وہ بھی اہل نہ ہو تو کسی یہودی ، نصرانی یا مجوسی پر آپڑتی ہے اگر تم سے ہوسکے کہ کبھی بھی کسی چیز پر لعنت نہ کرو تو ایسا کرنا۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابی موسیٰ )