hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8243

.

كنز العمال

8243
Kanz al-Ummal
8243- أما إنك لو لم تعطيه شيئا كتبت عليك كذبة. "حم د طب ق ص" عن عبد الله بن عامر بن ربيعة قال: دعت أمي يوما، فقالت تعال أعطيك، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: وما أردت أن تعطيه؟ قالت: أعطيه تمرا قال فذكره.
٨٢٤٣۔۔۔ تم اگر اسے کچھ نہ دیتیں تو تمہارے ذمہ ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا (مسند احمد، ابوداؤد، طبرانی فی الکبیر، بیھقی، سعید بن منصور عن عبداللہ بن عامربن ربیعہ) فرماتے ہیں : ایک دن میری والدہ نے مجھے بلایا : آؤ تمہیں کوئی چیز دوں تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارا کیا دینے کا ارادہ ہے ؟ تو انھوں نے عرض کیا : میں اسے کھجور دیتی فرماتے ہیں آپ نے پھر یہ ارشاد فرمایا