hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8244

.

كنز العمال

8244
Kanz al-Ummal
8244- أتدرون ما خرافة؟ إن خرافة كان رجلا من عذرة أسرته الجن في الجاهلية، فمكث فيهم دهرا طويلا، ثم ردته إلى الإنس، فكان يحدث الناس بما رأى فيهم من الأعاجيب، فقال الناس: حديث خرافة. "حم ت" في الشمائل عن عائشة.
٨٢٤٤۔۔۔ تمہیں معلوم ہے کہ خرافہ کون تھا ؟ خرافہ بنی عذراکا ایک شخص تھا جسے جاہلیت میں جن اٹھا کرلے گئے تھے چنانچہ یہ کافی عرصہ ان میں رہا، پھر جنون نے اسے انسانوں کی طرف واپس کردیا، اس کے بعد وہ جنوں کی وہ عجیب باتیں جو اس نے ان میں دیکھی تھیں لوگوں سے بیان کرتا، اس کے بعد سے لوگ کہنے لگے : خرافہ کی بات یہ ہے۔ مسند احمد ، ترمذی فی الشمائل عن عائشۃ