hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8337

.

كنز العمال

8337
Kanz al-Ummal
8337- لا ترفعوني فوق حقي، فإن الله تعالى قد اتخذني عبدا قبل أن يتخذني رسولا. هناد "طب ك" عن علي بن الحسين عن أبيه.
٨٣٣٧۔۔۔ میرے مرتبہ سے زیادہ مجھے نہ بڑھاؤ، کیونکہ مجھے میرے رب نے (اپنا) رسول بنانے سے پہلے (اپنا) بندہ بنایا۔ (ھناد، طبرانی فی الکبیر، حاکم عن علی بن الحسین عن ابیہ)