hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8338

.

كنز العمال

8338
Kanz al-Ummal
8338- لا تسمعه فتهلكه، إنكم أمة أريد بكم اليسر. "حم طب" عن محجن بن الأدرع.
٨٣٣٨۔۔۔ اسے یہ بات نہ سنانا تم اسے ہلاک کردو گے ایک ایسی امت ہو جس سے آسانی کا ارادہ کیا گیا ہے۔ (مسند احمد، طبرانی عن محجن بن الادرع)