hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8341

.

كنز العمال

8341
Kanz al-Ummal
8341- يا أيها الناس لا ترفعوني فوق قدري، فإن الله قد اتخذني عبدا قبل أن يتخذني نبيا. "ك" عن الحسين بن علي.
٨٣٤١۔۔۔ اے لوگو ! مجھے میری شان سے آگے نہ بڑھاؤ، کیونکہ مجھے اللہ تعالیٰ نے نبی بنانے سے پہلے بندہ بنایا ہے۔ ( حاکم عن الحسین بن علی)