hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8342

.

كنز العمال

8342
Kanz al-Ummal
8342- يا أيها الناس عليكم بقولكم ولا يستهوينكم الشيطان، أنا محمد بن عبد الله، عبد الله ورسوله، ما أحب أن ترفعوني فوق منزلتي التي أنزلني الله. "حم" وعبد بن حميد "حب" وسمويه "هب ص" عن أنس.
٨٣٤٢۔۔۔ اے لوگو ! تم اپنی (عام) بات کہو، شیطان تم پر غالب نہ ہو، میں محمد بن عبداللہ ہوں ، اللہ تعالیٰ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں میں نہیں چاہتا کہ تم مجھے، میرے مرتبہ سے آگے میرا مرتبہ بیان کرو جو مجھے اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے۔ (مسند احمد، وعید بن حمید، ابن حبان ، سمویہ، بیھقی فی شعب الایمان، سعید بن منصور عن انس)