hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8346

.

كنز العمال

8346
Kanz al-Ummal
8346- أما ما أثنيت فيه على الله فهاته، وأما ما مدحتني فيه فدعه. الباوردي وابن قانع "طب ص ك" عن الأسود بن سريع قال: قلت يا رسول الله: إني قلت شعرا، أثنيت فيه على الله ومدحتك، قال: فذكره.
٨٣٤٦۔۔۔ جن الفاظ میں تم اللہ تعالیٰ کی تعریف کی ہے وہ بیان کرو اور جن الفاظ میں میری تعریف کی ہے وہ رہنے دو ۔ ) الباوردی وابن قانع طبرانی فی الکبیر، سعید ، حاکم عن الاسود بن سریع (
فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے اشعار میں آپ کی اور اللہ تعالیٰ کی تعریف کی ہے آپ نے فرمایا اور حدیث ذکر کی۔