hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8347

.

كنز العمال

8347
Kanz al-Ummal
8347- أتدرون ما العضه؟ نقل الحديث من بعض إلى بعض ليفسدوا بينهم. "خد هق" عن أنس.
٨٣٤٧۔۔۔ تمہیں معلوم ہے کہ چغلخوری کیا ہے ؟ لوگوں میں فساد ڈالنے کے لیے ایک کی بات دوسرے سے نقل کرنا۔ ) بخاری فی الادب، بیھقی فی الشعب عن انس (رض) (