hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8819

.

كنز العمال

8819
Kanz al-Ummal
8819- عن عمر قال: بحسب امرئ من الشر، أن يحقر أخاه المسلم. "حم" في الزهد.
٨٨١٩۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے فرمایا : آدمی کے برا ہونے سے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقارت کی نظر سے دیکھے۔ (مسند احمد فی الزھد)