hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8820

.

كنز العمال

8820
Kanz al-Ummal
8820- "مسند عمر رضي الله عنه" عن أنس قال: كنا عند عمر، فقال: نهينا عن التكلف
٨٨٢٠۔۔۔ (مسند عمر (رض)) حضرت انس (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں ہم حضرت عمر (رض) کے پاس تھے آپ نے فرمایا : ہمیں تکلف (غیر واجب ، غیر ضروری چیزوں) سے روک دیا گیا ہے۔