hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8823

.

كنز العمال

8823
Kanz al-Ummal
8823- عن سالم ونافع وعبد الله بن عتبة قالوا: كان عمر بن الخطاب وعبد الله بن عمر لا يعرف فيهما البر حتى يقولا أو يفعلا، قيل للزهري: ما تعني بذلك؟ قال: لم يكونا مؤنثين ولا متماوتين. ابن سعد ورسته "حل".
٨٨٢٣۔۔۔ سالم ، نافع اور عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : کہ حضرت عمر بن خطاب اور عبداللہ بن عمر میں اس وقت تک بھلائی معلوم نہ ہوتی تھی جب تک یہ بات یا کوئی کام نہ کرتے، زھری سے کسی نے کہا : آپ نے کیا مراد ہے ؟ فرمایا : وہ عورتوں کی طرح مریل نہ تھے۔ بلکہ چست چالاک چاق وچوبند اور ہوشیار رہتے تھے۔ (ابن سعد ورستہ الحلیۃ)