hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8822

.

كنز العمال

8822
Kanz al-Ummal
8822- عن الحارث بن عمر النهدي قال: مر رجل على عمر بن الخطاب وقد تخشع وتذلل، فقال: ألست مسلما؟ قال: بلى: قال: فارفع رأسك، وامدد عنقك، فإن الإسلام عزيز منيع. رسته في الإيمان والعسكري في المواعظ.
٨٨٢٢۔۔۔ حارث بن عمر نہدی سے روایت ہے فرمایا : حضرت عمر (رض) کے پاس سے ایک شخص انتہائی ذلت اور عاجزی کے ساتھ گزار، آپ نے فرمایا : کیا تو مسلمان نہیں ؟ اس نے کہا : کیوں نہیں ، آپ نے فرمایا : اپنا سراٹھا، گردن لمبی کر، اس واسطے کہ اسلام غالب اور مضبوط (دین) ہے۔ (رستہ فی الایمان والعسکری فی المواعظ)