hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8826

.

كنز العمال

8826
Kanz al-Ummal
8826- عن الحسن قال: أتى عمر رجل فقال: إن فلانا لا يصحو فدخل عليه عمر، فقال: إني لأجد ريح شراب يا فلان أية أية هذا؟ فقال الرجل: يا ابن الخطاب، وأية أية هذا؟ ألم ينهك الله أن تجسس؟ فعرفه عمر فانطلق وتركه. "ص" وابن المنذر.
٨٨٢٦۔۔۔ حضرت حسن بصری سے روایت ہے فرماتے ہیں : ایک شخص حضرت عمر (رض) کے پاس آکر کہنے لگا : فلاں تو نشے سے ہوش میں نہیں آتا، تو حضرت عمر (رض) اس کے پاس گئے، فرمایا : مجھے شراب کی بوآرہی ہے اے فلاں ! بتاؤ یہ کیا کیا ہے ؟ تو اس شخص نے کہا : اے ابن خطاب ! یہ کیا ہے ؟ کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو تجسس سے نہیں روکا ؟ تو حضرت عمر (رض) اس بات کو پہچان گئے اور اسے چھوڑ کر چلے گئے۔ (سعید بن منصور وابن المنذر)