hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8828

.

كنز العمال

8828
Kanz al-Ummal
8828- عن عمر أنه خرج من الخلاء فدعا بطعام، فقيل له: ألا تتوضأ؟ فقال: لولا التنطع ما باليت أن لا أغسل يدي. أبو عبيد في العريب.
٨٨٢٨۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے روایت ہے کہ وہ بیت الخلاء سے باہر آئے تو کھانا منگوایا، کسی نے کہا : آپ وضو نہیں کرتے ؟ آپ نے فرمایا : اگر غلونہ ہوتا تو میں ہاتھ دھونے کی بھی پروا نہیں کرتا۔ (ابوعبیدفی الغریب)