hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8829

.

كنز العمال

8829
Kanz al-Ummal
8829- عن ابن سيرين أن عمر خرج من الخلاء، فغسل يديه، ثم طعم، قال: لولا التنطع ما باليت أن لا أغسل يدي - هاجرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم. "ص".
٨٨٢٩۔۔۔ ابن سیرن (رح) سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) بیت الخلاء سے نکلے پھر آپ نے ہاتھ دھوئے اور کھانا کھانے لگے : فرمایا : اگر غلو نہ ہوتا تو میں ہاتھ دھونے کی پروانہ کرتا، ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہجرت کی ہے۔ (سعید بن منصور)