hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8950

.

كنز العمال

8950
Kanz al-Ummal
8950- الأعشى المازني: أتيت نبي الله صلى الله عليه وسلم فأنشدته: يا مالك الناس وديان العرب ... إني لقيت ذربة من الذرب غدوت أبغيها الطعام في ... رجب فخالفتني بنزاع وهرب أخلفت العهد ولطت بالذنب ... وهن شر غالب لمن غلب فجعل النبي صلى الله عليه وسلم يتمثلها ويقول: وهن شر غالب لمن غلب. "عم" وابن أبي خثيمة والحسن بن سفيان والطحاوي وابن شاهين وأبو نعيم.
٨٩٥٠۔۔۔ اعشی مازنی سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اور آپ کو یہ اشعار سنائے ! اے لوگو کے مالک اور تمام عرب کے دیانتدار ، مجھے ایک سختی اور مصیبت پیش آئی ہے، میں صبح سے نکلا ہوں کہ رجب میں اناج تلاش کروں ، تو اس نے لڑائی کرکے اور بھاگ کر میری مخالفت کی ہے، کیا تو نے وعدہ خلافی کی ہے اور گناہ سے آلودہ ہوگئی اور یہ (برائیاں) بہت بری غالب چیزیں ہیں جس پر غالب آجائیں ، تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھیں پڑھنے لگے، اور فرمانے لگے : وہ بہت بری غالب چیزیں جس پر غالب آجائیں۔ (عبداللہ بن احمد، ابن ابی خیثمہ والحسن بن سفیان والطحاوی وابن شاھین و ابونعیم)