hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9084

.

كنز العمال

9084
Kanz al-Ummal
9084- لا يغرس مسلم غرسا، ولا يزرع زرعا فيأكل منه إنسان ولا طائر ولا شيء، إلا كان له أجر. "طس" عن عمرو بن العاص
٩٠٨٤۔۔۔ جو مسلمان کوئی کھیتی اگاتا یا درخت لگاتا ہے پھر اس سے کوئی انسان پرندہ یا کوئی چیز بھی کھاتی ہے تو اس کے لیے اجر ہے۔ (طبرانی فی الاوسط عن عمروبن العاص)