hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9085

.

كنز العمال

9085
Kanz al-Ummal
9085- العباد عباد الله، والبلاد بلاد الله، من أحيا أرضا فهي له ومن نصب ماء بطحان فهو له. "عب" عن الحسن مرسلا.
٩٠٨٥۔۔۔ بندے اللہ تعالیٰ ہی کے بندے ہیں اور شہر اللہ تعالیٰ کے ہی شہر ہیں جس نے کوئی زمین آباد کی وہ اسی کی ہے، اور جس نے کسی وادی کا پانی ٹھہرایا تو وہ اس کا ہے۔ (عبدالرزاق عن الحسن ، مرسلا)