hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9086

.

كنز العمال

9086
Kanz al-Ummal
9086- ما أحطتم عليه واعتملتموه فهو لكم، وما لم يحط عليه فهو لله ولرسوله. "عد ق" عن أنس.
٩٠٨٦۔۔۔ جس زمین پر جار دیوار بنادو اور تم اسے اپنے کام میں لے آؤ تو وہ تمہاری ہے اور جس پر کوئی نشان لگاہو تو وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی ہے۔ (ابن عدی، بیھقی عن انس)