hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9092

.

كنز العمال

9092
Kanz al-Ummal
9092- من أحيا مواتا من موات الأرض فله رقبتها وعادي الأرض لله ولرسوله، ثم لكم من بعد. "ق" عن طاوس مرسلا.
٩٠٩٢۔۔۔ جس نے کوئی بنجرزمین آباد کی تو وہ اس کی ملکیت ہے اور پرانی والی زمین اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی ہے پھر تمہارے لیے ہے۔ (بخاری، مسلم عن طاؤس، مرسلا)