hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9093

.

كنز العمال

9093
Kanz al-Ummal
9093- موتان الأرض لله ولرسوله، فمن أحيا منها شيئا فهي له. "ق" عن ابن عباس.
٩٠٩٣۔۔۔ بےکار پڑی زمین اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی ہے اس میں سے جو کسی نے آباد کرلی تو وہ اسی کی ہے۔ (بخاری عن ابن عباس)