hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9094

.

كنز العمال

9094
Kanz al-Ummal
9094- حريم البئر ذراعا عطنا للماشية وحريم العين خمسمائة ذراع. الديلمي عن عبد الله بن مغفل.
٩٠٩٤۔۔۔ کنوئیں کا ممنوع حصہ ایک گز ہے جو پاؤں کے بیٹھنے کے لیے، اور چشمہ کا ممنوع حصہ پانچ سوگز ہے۔ ( الدیلمی عن عبداللہ بن مغفل)
تشریح :۔۔۔ تاکہ کنوئیں اور چشمہ کا پانی خراب نہ ہو۔