hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9096

.

كنز العمال

9096
Kanz al-Ummal
9096- حريم البئر أربعون ذراعا من جوانبها كلها لأعطان الإبل والغنم، وابن السبيل أول شارب ولا يمنع فضل الماء ليمنع به فضل الكلاء. "حم ق" عن أبي هريرة.
٩٠٩٦۔۔۔ کنوئیں کا ممنوع حصہ ہر جانب سے اونٹوں اور بکریوں کے ٹھہرنے کے لیے چالیس ہاتھ ہے مسافر پہلا پینے والا ہے، زائد پانی سے نہ روکا جائے تاکہ اس کے ذریعہ زائد گھاس کو منع کیا جائے۔ (مسنداحمد، بخاری مسلم عن ابوہریرہ (رض))