hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9097

.

كنز العمال

9097
Kanz al-Ummal
9097- حريم البئر العادية خمسون ذراعا، وحريم البئر البدي خمسة وعشرون ذراعا. "عب د" في مراسيله "ق" عن سعيد بن المسيب مرسلا "حم د" عن أبي هريرة.
٩٠٩٧۔۔۔ پرانے کنوئیں کا ممنوع علاقہ پچاس گز ہے، اور نئے کنوئیں کا پچیس گز ہے۔ (عبدالرزاق، ابوداؤدفی مراسیلہ ، بخاری مسلم عن سعید بن المسیب ، مرسلا، مسند احمد، ابوداؤدعن ابوہریرہ )