hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9098

.

كنز العمال

9098
Kanz al-Ummal
9098- من احتفر بئرا فليس لأحد أن يحفر حولها أربعين ذراعا عطنا لماشيته. "طب" عن عبد الله بن مغفل.
٩٠٩٨۔۔۔ جس نے کوئی کنواں کھودا ہو تو کسی اور کے لیے جائز نہیں کہ چالیس گز کے اندر کنواں کھودے اس کے مویشی کے ٹھہرنے کے لیے (ایسا نہ کرے) ۔ (طبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن مغفل)