hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9171

.

كنز العمال

9171
Kanz al-Ummal
9171- عن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أخرج فأذن في الناس من الله لا من رسوله: لعن الله قاطع السدر. "طس حل ك" في غرائب الشيوخ "ق" وفيه إبراهيم بن يزيد المكي متروك. مر برقم [9068] .
٩١٧١۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : باہر جاؤ اور لوگوں میں اللہ تعالیٰ کی طرف اعلان کرونہ اس کے رسول کی طرف سے : اللہ تعالیٰ بیری کے درختوں کو کاٹنے والے پر لعنت کرے۔ (طبرانی فی الاوسط ، الحلیۃ حاکم فی غرائب الشیوخ، بیھقی وفیہ ابراھیم بن یزید المکی مترک، مربرقم : ٩٠٦٨)