HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1915

1915 -. (ابن شاهين في الترغيب في الذكر والخطيب والديلمي وابن عساكر عن أبي هـ قال الله تعالى: "يا ابن آدم إنك ما ذكرتني شكرتني، وما نسيتني كفرتني" ريرة وفيه المعلى بن الفضل له مناكير) .
١٩١٥۔۔ پروردگار عزوجل فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم جب تومیراذکر کرتا ہے تو درحقیقت میرا شکرادا کرتا ہے اور جب مجھ سے غفلت وبھول میں پڑجاتا ہے تو میری ناشکری میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ ابن شاھین فی الترغیب فی الذکر ، الخطیب ، الدیلمی ، ابن عساکر، بروایت ابوہریرہ (رض)۔ لیکن اس روایت میں ایک راوی المعلی بن الفضل ہے جس کی احادیث منکر وناقاقبل قبول ہوتی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔