HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1948

1948 – "لقد دعا الله باسمه الأعظم، الذي سئل به أعطى وإذا دعي به أجاب". (ش حم د ت ن هـ حب ك ص عن أنس) قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يقول: "اللهم إني أسألك بأن لك الحمد لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك المنان بديع السموات والأرض ذو الجلال والإكرام يا حي يا قيوم، قال: فذكره.
١٩٤٨۔۔ اس نے اللہ کے اسم اعظم کے ساتھ دعا کی ہے جس کے ذریعہ جو مانگاجاتا ہے عطا ہوتا ہے اور جب بھی اس کے ذریعہ دعا کی جاتی ہے قبول ہوتی ہے۔ ابن ابی شیبہ، مسنداحمد، ابوداؤد، ترمذی، النسائی، ابن ماجہ، ابن حبان، المستدرک للحاکم، ، السنن لسعید، بروایت انس (رض)۔ حضور نے کسی شخص کو یوں دعا کرتے سنا۔ اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لاالہ الاانت وحدک لاشریک لک المنان بدیع السموات والارض ذوالجلال والاکرام۔ اے اللہ میں تجھ سے اس واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ تمام تعریفیں تجھے ہی لائق ہیں تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، توتنہا ہے تیرا کوئی ساجھی نہیں تو احسان کرنے والا ہے آسمان و زمین کو بےمثل پیدا کرنے والا ہے بڑی بزرگی و عظمت والا ہے اے ہمیشہ زندہ اور ہر شے کو سنبھالنے والے۔ یہ سن کر آپ نے مذکورہ جواب ارشاد فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔