HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

19709

19709- يا ابن حذافة لا تسمعني وأسمع الله. "ابن سعد وابن نصر طب وابن عساكر عن الزهري عن أبي سلمة" أن عبد الله بن حذافة قام يصلي فجهر بالقرآن، قال: فذكره. "حم هق عنه عن أبي هريرة".
19709 ۔۔۔ اے ابن حذافۃ ! مجھے قرآن نہ سنا اللہ کو سنا ۔ (ابن سعد ، ابن نصر ، ابن عساکر عن الزھری عن ابی سلمۃ ۔ عبداللہ بن حذافۃ (تنہا) کھڑے نماز پڑھ رہے تھے اور بلند آواز سے قرات کر رہے تھے ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ فرمان ارشاد فرمایا ۔ ممسند احمد ، السنن للبیہقی عنہ عن ابوہریرہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔