HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

19710

19710- يا جهر أسمع ربك ولا تسمعني. "طب وابن منده وأبو نعيم وابن عبد البر عن عبد الله بن جهر عن أبيه" قال: ابن عبد البر ما له غيره؛ ورواه ابن قانع عن عبد الله بن جهر، ورواه أبو أحمد العسكري فقال عن عبد الله بن جبر، قال ابن حجر في الإصابة: فهذه ثلاثة أقوال أرجحها الأول.
19710 ۔۔۔ اے جہر ! اپنے رب کو سنا اور مجھے نہ سنا ۔ (الکبیر للطبرانی ، ابن مندہ ، ابو نعیم ، ابن عبدالبر عن عبداللہ بن جھر عن ابیہ) کلام : ۔۔۔ علامہ ابن عبدالبر (رح) فرماتے ہیں : ان کی اور کوئی روایت نہیں ہے۔ اس کو ابن قانع نے عبداللہ بن جہر عن ابیہ سے روایت کیا ہے۔ ابو احمد عسکری نے بھی اس کو روایت کیا ہے اور عبداللہ بن جبر (رض) سے روایت کیا ہے۔ ابن حجر (رح) فرماتے ہیں ان تین اقوال میں سب سے راحج ترین پہلا قول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔