HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22353

22353 (أيضا) كنا لا ندري ما نقول في الصلاة ، فكنا نقول : السلام على الله ، السلام على جبريل ، السلام على ميكائيل ، فعلمنا النبي صلى الله عليه وسلم فقال : لا تقولوا : السلام على الله ، إن الله هو السلام ، فإذا جلستم في الركعتين ، فقولوا : التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين إذا قلتها أصابت كل عبد صالح في الارض والسماء. وفي لفظ : إذا قلتها أصابت كل ملك مقرب ، أو نبي مرسل أو عبد صالح ، أشهد أن لا إله الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله. (عب).
22353 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) کی روایت ہے کہ ہم (جماعت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) نہیں جانتے تھے کہ تشہد میں کیا پڑھیں چنانچہ ہم یوں کہا کرتے تھے ” السلام علی اللہ ، السلام علی جبرائیل ، السلام علی میکائل یعنی اللہ پر سلام ہو جبرائیل اور میکائیل پر سلام ہو حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں سکھایا کہ یوں نہ کہا کرو والسلام علی اللہ چونکہ اللہ تعالیٰ ہی سلام ہے، لہٰذا جب تم دو رکعتوں کے بعد بیٹھا کرو تو کہو : لتحیات للہ والصلوات والطیبات السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین “۔ جب تم یہ کہہ لو گے تو یہ ہر نیک صالح بندے خواہ وہ آسمان میں ہو یا زمین میں اسے سلام پہنچ جائے گا ۔ یک روایت میں ہے کہ جب تم یہ کہہ لو گے تو ہر مقرب فرشتے ہر پیغمبر اور ہر صالح بندے کو پہنچ جائے گا ۔ اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ (رواہ عبدلرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔