HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22354

22354 (أيضا) أن رسول الله صلى الله عليه وسلم علم فواتح الخير وجوامعه أو جوامع الخير وخواتمه ، وإنا كنا لا ندري ما نقول في صلاتنا حتى علمنا قال : قولوا : التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته ، السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين ، أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله. (عب).
22354 ۔۔۔ اسی طرح حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں جوامع الخیر اور فواتح الخیر سکھائے ہیں ہم نہیں جانتے تھے کہ ہم تشہد میں کیا کہا کریں چنانچہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں سکھایا کہ یوں کہو : لتحیات للہ والصلوات والطیبات السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ (رواہ عبدالرزاق) فائدہ : ۔۔۔ واضح رہے کہ مذکورہ بالا روایت میں دو طرح کا تشہد روایت کیا گیا ہے چنانچہ اوپر کی دو روایتوں میں جو تشہد ذکر ہوا ہے یہی امام اعظم ابوحنیفہ (رح) کے نزدیک راجح جب کہ ماقبل میں جو ذکر ہوا ہے اسے امام شافعی (رح) نے اپنا ہے تاہم چند وجوہ ترجیح کی وجہ سے امام ابوحنیفہ (رح) نے اس تشہد کو راجح قرار دیا ہے تفصیل کے لیے کتب فقہ ہدایہ ، بدائع الصنائع اور بحر الرائق وغیرھا کو دیکھ لیا جائے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔