HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23252

23252- عن ابن جريج قال: "أخبرني عمر بن حفص أن سعدا أول من قال: الصلاة خير من النوم في خلافة عمر فقال عمر: بدعة، ثم تركه وأن بلالا لم يؤذن لعمر". (عب) .
23252 ۔۔۔ ابن جریج عمر بن حفص سے روایت کرتے ہیں کہ سب سے پہلے ” الصلوۃ خیر من النوم “ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے دور خلافت میں سعد نے کہا تھا سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے کہا : یہ بدعت ہے پھر یہ کلمہ ترک کردیا گیا اور بلال (رض) سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے لیے اذان میں یہ کلمہ نہیں کہتے تھے ۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔