HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23253

23253- عن ابن عمر قال: "جاء بلال إلى النبي صلى الله عليه وسلم يؤذنه الصلاة صلاة الصبح فقال: السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته، الصلاة! يرحمك الله! قالها مرتين أو ثلاثا ورسول الله قد أغفى فجاء بلال فقال: الصلاة خير من النوم فانتبه رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: اجعله في أذانك إذا أذنت لصلاة الصبح فقل: الصلاة خير من النوم مرتين فجعل بلال يقولها في كل أذانه إذا أذن في صلاة الصبح كما أمره رسول الله صلى الله عليه وسلم". (أبو الشيخ ض) .
23253 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ بلال (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فجر کی نماز کی اطلاع کی اور کہا : ” السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ “۔ کا وقت ہوچکا ہے دو یا تین مرتبہ کہا : لیکن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برابر سوتے رہے بلال (رض) دوسری بار آئے اور کہا : ” الصلوۃ خیر من النوم “ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیدار ہوگئے اور فرمایا : صبح کی نماز کے لیے جب اذان دو تو بیچ میں ” الصلوۃ خیر من النوم “ دو مرتبہ کہا کرو ۔ چنانچہ بلال (رض) جب فجر کی اذان دیتے تو بیچ میں یہ کلمہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مطابق ضرور کہتے تھے ۔ مرواہ ابو الشیخ والضیاء المقدسی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔