HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23254

23254- حدثنا هشام حدثنا أشعب بن سوار عن الزهري قال: "جاء بلال إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يؤذنه بالصلاة فقالوا: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نائم فقال بلال: الصلاة خير من النوم فألحقت في الأذان".
23254 ۔۔۔ ہشام اشعب بن سوار کے سلسلہ سند سے زہری روایت کرتے ہیں کہ حضرت بلال (رض) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز کی اطلاع کریں آگے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو رہے ہیں اس پر بلال (رض) نے کہا : ” الصلوۃ خیر من النوم “ چنانچہ یہ کلمہ اذان میں شامل کرلیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔